اسرائیل کے ایران میں درجنوں فضائی حملے، متعدد کمانڈرز اور 6 سائنسدان شہید
اسرائیل نے ایران میں درجنوں مقامات پر فضائی حملہ کیا ہے، دارلحکومت تہران کے شمال مشرقی علاقے میں دھماکوں کی زور دار آوازیں سنی کئی ہیں، بعض مقامات سے دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے۔ ۔