• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ راجہ رام کی کارروائی، کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم موقع سے گرفتار ،پولیس تھانہ راجہ رام نے کارروائی کرتے ہوئے 09 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم محمد سلیم کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے موقع سے گرفتار کرلیا،تھانہ راجہ رام پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید