• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت 22روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائرایجوکیشن کمیشن کے زیرا ہتمام نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت جاری 22روزہ تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں منعقد ہوئی جس میں پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور اور غلام مرتضیٰ گورایہ اور یو ای ٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طاہر سلطان نے شرکت کی ۔ 
ملتان سے مزید