• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نہم، دہم اور انٹر کے سالانہ امتحانات کے نتائج بارے پی بی سی سی کا اجلاس طلب

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب میں نہم، دہم اور انٹر کے سالانہ امتحانات کے نتائج کے اعلان بارے پی بی سی سی کا اجلاس 13 جون بروز جمعہ دوپہر ڈھائی بجے طلب کر لیا گیا ہے۔اجلاس میںصوبہ کے تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمین شرکت کریں گے اور نتائج کے اعلان کی تاریخ کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
ملتان سے مزید