• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب سکول ریفارمز پروگرام کا فیز 3آئندہ ماہ سے شروع ہوگا

ملتان(سٹاف رپورٹر) پنجاب سکول ریفارمز پروگرام کا فیز 3 کا آئندہ ماہ سے شروع ہوگا بتایاگیا ہے کہ فیز 1 اور 2 میں صرف پرائمری سکولز کو شامل کیا گیا تھاجبکہ فیز 3 میں اب نہ صرف پرائمری بلکہ مڈل اور ہائی سکولز کو بھی شامل کیا جا رہا ہے، بتا یاگیا ہے کہ اس مرحلے میں زیادہ تر سرکاری سکولز کو ری سٹرکچر اور اپ گریڈ کیا جائے گا۔
ملتان سے مزید