• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برن یونٹ میں زیر علاج 22سالہ نوجوان دم توڑ گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) برن یونٹ میں زیر علاج 22سالہ نوجوان دم توڑ گیا۔17اپریل کو تیزاب سے جھلسنے والا نوجوان راجن پور کا رہائشی طارق کو علاج معالجہ کیلئے پاک اٹالین برن یونٹ منتقل کیا گیا تھا جو دوران علاج برن یونٹ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔
ملتان سے مزید