• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمانہ کیسز کا فیصلہ، میپکو کے5اہلکاروں کو سزائیں دینے کے احکامات

ملتان(سٹاف رپورٹر) میپکونے محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے 2 اہلکاروں کو نوکری سےبرخاست کرنے سمیت 5اہلکاروں کو سزائیں دینے کے احکامات جاری کردئیے ہیں، سزا پانے والوں میں سیکنڈسب ڈویژن میلسی کے لوئرڈویژنل کلرک (ایل ڈی سی) محمد اسامہ، اسسٹنٹ لائن مین غلام مصطفی ٰ، محمد رضوان اور شاہ رکن عالم سب ڈویژن ملتان کے اسسٹنٹ لائن مین مہتاب نذیر اور  لائن سپریٹنڈنٹ گریڈ II سمیع اللہ شامل ہیں۔
ملتان سے مزید