• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائی۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خانیوال روڈ چوک کمہاراں،حسن آباد،کھاد فیکٹری،راجہ پور،این ایل سی بائ پاس چوک،سہو چوک تک روڈ سائیڈز کو تجاوزات سے کلیئر کروا دیا۔
ملتان سے مزید