• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ اجلاس میں وزیر اعظم کی شرکت حکومتی ارکان نے ڈیسک بجائے، بجٹ تقریر کے بعد وزیر خزانہ کو مبارکباد

اسلام آباد( نیوز رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس میں آمد پر حکومتی ارکان نےان کا ڈیسک بجا کر خیر مقدم کیا گیا۔ کئی حکو متی ارکان نے ان سے ان کی نشست پر آکر ملاقات کی۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار ان کے ساتھ والی نشست پر بیٹھے ۔وزیر خزانہ اورنگزیب نے بجٹتقریر ختم کی تو وزیر اعظم نے انہیں مبارکباد دی۔
اہم خبریں سے مزید