• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرعی گریجویٹس کی چین میں تربیت سازی کیلئے 4 ارب روپے مختص

اسلام آباد( عاطف شیرازی) زرعی گریجویٹس کی چین میں تربیت سازی کےلیے وفاقی بجٹ 2025-26 میں 4 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ، پاکستانی زرعی گریجویٹس کو مکمل فنڈڈ تربیتی پروگرام کے تحت چین بھیجاجارہا ہے پہلے مرحلےمیں 300 زرعی گریجویٹس کا بیج چین جاچکا ہے اور مزید 300 گریجویٹس کابیج اسی مہینے چین پہنچ جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید