• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجگور، تسپ پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ، تھانہ اور گاڑیاں نذر آتش

پنجگور(نامہ نگار) تسپ پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ سرکاری سامان لوٹنے کے بعد گاڑیوں کو تھانے سمیت آگ لگاد ی پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ شب پنجگور کے علاقے تسپ پنچہی پولیس تھانے پر نامعلوم افرادنے حملہ کردیا عینی شاہدین کاکہناہے کہ مسلح افراد کی تعداد 20کے قریب تھی جو زبردستی تھانے میں داخلے ہوئے اور وائرلیس سسٹم سرکاری دستاویزات سمیت اہم سامان لوٹ لیا اور جاتے ہوئے پولیس کی گاڑی سمیت تین گاڑیوں اورتھانے کو آگ لگادی جس سے عمارت کو نقصان پہنچا۔
اہم خبریں سے مزید