• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی کی 3 بہنوں کو اڈیالہ جیل جاتے ناکہ پر روک لیا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کواڈیالہ جیل جاتے ہوئےفیکٹری ناکہ پر روک دیا گیا، بعد ازاں عمران کی دوبہنوں نورین خان اور عظمیٰ خان کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی ،منگل کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کادن تھا ،عمران خان سے ملاقات کرنے کے لئے ان کی تین بہنیں علیمہ خان ،نورین خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان جب اڈیالہ جیل جانے کے لئے آئیں تو پولیس نے انہیں جیل سے کچھ فاصلے پر فیکٹری ناکہ پرروک لیا۔

ملک بھر سے سے مزید