• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ اللہ یار کے قریب پولیس چوکی پر دستی بم حملہ

ڈیرہ اللہ یار (نامہ نگار ) ڈیرہ اللہ یار کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس چوکی پر ہینڈ گرینڈ سے حملہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی پولیس کے مطابق ڈیرہ اللہ یار کے قریب نامعلوم افراد نے شفیع آباد پولیس چوکی پر ہیڈ گرینڈ سے حملہ دھماکے سے کو ئی جانی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی۔
ملک بھر سے سے مزید