کوٹ غلام محمد (مختار حسین لطفی نامہ نگار) وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2025-26میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فی صد اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ اس تجویز کی روشنی میں گریڈ 1 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں ہونے والے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ مجوزہ اضافے کا غیر سرکاری گوشوارہ قارئین جنگ کیلئے بہ طور خاص پیش کیا جارہا ہے۔
گریڈ کم از کم زیادہ سے زیادہ
01 1355 2645
02 1382 2852
03 1426 3166
04 1469 3449
05 1523 3773
06 1576 4096
07 1631 4361
08 1689 4689
09 1747 5017
10 1805 5375
11 1865 5795
12 1977 6267
13 2116 6796
14 2253 7473
15 2392 8332
16 2807 9587
17 4507 11347
18 5688 14208
19 8784 17844
20 10247 19613
21 11379 21767
22 12219 24413