• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے آنے والے مسافر سے 4 بوتلیں شراب برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر)بیرون ملک سے آنے والے مسافر سے 4بوتلیں شراب برآمد ،معلوم ہوا ہے کہ نجی ایئر لائن کی پرواز PA811 دوبئی سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس کسٹم حکام نے ایک مسافر جس کی شناخت محمد یونس اقبال کے نام سے ہوئی کہ سفری بیگ کی سکیننگ کے دوران چار بوتلیں شراب کی برآمد کرلی کسٹم حکام نے مسافر سے برآمد ہونے والی شراب ضبط کرکے کاغذی کارروائی کے بعد گھر روانہ کردیا -
ملتان سے مزید