کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)تیرہ میل دشت کے رہائشی عنایت اللہ نےاتوار کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ میرا بھائی حیات اللہ گھر سے کہیں چلا گیا اور پھر واپس نہیں آیا اور نہ ہی اس سے کوئی رابطہ ہوا ہے اگر اس کا کسی تنظیم سے تعلق ہوا تو میرا اور میرے خاندان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔