• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلات، بچے کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)قلات پولیس نے بچے کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایس پی سید زاہد حسین شاہ کی ہدایت پر ڈی ایس پی عبدالقادر لانگو، ایس ایچ او خالق آباد علی اصغر، ایڈیشنل ایس ایچ او فیاض احمد اور دیگر عملے نے کاروائی کرتے ہوئے 7 سالہ بچے محمد معاویہ کے قتل میں نامزد ملزم شیر احمد کو گرفتار کرلیا۔
کوئٹہ سے مزید