کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیاپولیس کے مطابق سٹی پولیس اسٹیشن سبی کی ٹیم نے کارروائی کے دوران ملزم مرادکو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔