• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اوپن کرنسی اور انٹر بنک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوا فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں 7پیسے کے اضافے سے امریکی ڈالر 282.42 روپے کا ہو گیا جبکہ 24پیسے کے اضافے سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 284.64 روپے ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید