• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 430 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 5 ہزار 984 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 30 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 375 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ 

تجارتی خبریں سے مزید