کراچی(افضل ندیم ڈوگر) احمد آباد میں حادثے کا شکار ایئر انڈیا کے بوئنگ 787ڈریم لائنر 8 طیارے سے 12جون کی رات 8:30 بجے لندن ایئرپورٹ سے بھارت واپسی پر گوا کی پرواز اے آئی 146 آپریٹ کی جانا تھی۔ طیارے کی تباہی کے بعد یہ لندن گیٹ وک سے گوا کی پرواز منسوخ کردی گئی۔