احمد آباد(نیوزڈیسک) ایئر انڈیا ہوابازی کی طویل تاریخ رکھتی ہے۔ایئر انڈیا کا آغاز معروف صنعتکار جہانگیر رتن جی دادا بھائی ٹاٹا نے 1932میں کیا تاہم 1953میں بھارتی حکومت نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ حکومتی کنٹرول میں آنے کے بعد مسلسل بدانتظامی، کرپشن اور بڑھتی ہوئی مسابقت کے باعث ایئر لائن بحران کا شکار ہوگئی جبکہ ایئرلائن پر بھاری قرضوں کے جال میں پھنس گئی۔ تفصیلات کے مطابق احمدآبادمیںحادثے کاشکار ہونے والے مسافر طیارے کی مالک فضائی کمپنی ایئرلائن ایئرانڈیا ہوابازی کی طویل تاریخ رکھتی ہے۔ایئر انڈیا اس وقت 43 گھریلو اور 41 بین الاقوامی مقامات پر پروازیں چلاتی ہے۔یہ بھارت کی واحد ایئر لائن ہے جو بغیر کسی اسٹاپ کے آسٹریلیا، یورپ اور شمالی امریکہ جیسے طویل فاصلے کے مقامات تک پروازیں چلاتی ہے ۔ایئر انڈیا کا آغاز معروف صنعتکار جہانگیر رتن جی دادا بھائی ٹاٹا نے1932میں کیا تاہم 1953میں بھارتی حکومت نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ حکومتی کنٹرول میں آنے کےبعد مسلسل بدانتظامی،کرپشن اور بڑھتی ہوئی مسابقت کے باعث ایئر لائن بحران کاشکار ہوگئی جبکہ ایئرلائن پربھاری قرضوں کےجال میں پھنس گئی۔