• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ پاکستان نے بحران کمیٹی بنادی

اسلام آباد(اسرار خان)اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں شدید اضافے کے تناظر میں وفاقی حکومت نے ایک اعلیٰ سطحی بحران کمیٹی قائم کر دی ہے جو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظر رکھنے، ایندھن کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے اور پاکستان کی معیشت پر ممکنہ مالیاتی اثرات کا تفصیلی جائزہ لے گی۔
اہم خبریں سے مزید