• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوبل سپر لیگ: پاکستان کے 4 کھلاڑی حصہ لیں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گیانا میں ہونے والی گلوبل سپر لیگ کے دوران پاکستان کے 4 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ واضح رہے کہ گیانا گلوبل سپر لیگ 10 سے 18 جولائی تک کھیلی جائے گی۔پاکستانی کرکٹر محمد نواز ، خواجہ نافع ، سعود شکیل اور صاحبزادہ فرحان کو مختلف فرنچائز ز نے اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد نواز کو بھی گلوبل سپر لیگ کے لیے این او سی جاری کر رکھا ہے تاہم سعود شکیل اور صاحبزادہ فرحان کو ابھی تک پی سی بی کی جانب سے این او سی جاری نہیں ہوا ہے۔
اسپورٹس سے مزید