ملتان( سٹاف رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز ملتان احمد زنیر چیمہ نے سی پی او کمپلیکس میں محرم الحرام کے پیش نظر امن و امان ک حوالے سے میٹنگ کی،ایس ایس پی آپریشنز ملتان نے ہدایات کیں کہ اپنے اپنے علاقہ کے A کیٹگری جلوس کے روٹ کا وزٹ کریں اور روٹ پر جہاں جہاں کنسٹرکشن کا کام ہونا ہے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر مکمل کروائیں۔