• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ پریڈی کے ایس ایچ او کو تجاوزات کیخلاف فوری ایکشن لینے کی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے صدر میں پتھاروں اور تجاوزات کے خلاف درخوا ست پر تھانہ پریڈی کے ایس ایچ او کو تجاوزات کے خلاف فوری ایکشن لینے کی ہدایت کردی اور ہدایت کی کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ دوبارہ یہ تجاوزات قائم نہ ہوں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید