• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی کثیر المنزلہ عمارت کی اجازت ایس بی سی اے کے افسران و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے رشوت لے کر غیر قانونی کثیرالمنزلہ عمارت کی تعمیر کی اجازت دینے کے مقدمے میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 16افسران، سب رجسٹرار اور بلڈر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے، لیاری کے علاقے کھارا در میں رشوت لےکرغیر قانونی کثیرالمنزلہ عمارت کی تعمیرکی اجازت دینےکے مقدمے کی سماعت ہوئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید