• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریڑھی گوٹھ میں اسپتال کی عمارت وائٹل پاکستان ٹرسٹ کو عطیہ کر دی گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہانی ویلفیئر آرگنائزیشن کے بانی مظہر ہانی نے ریڑھی گوٹھ میں اپنے کلینک و اسپتال کی عمارت کوہی گوٹھ اسپتال اور وائٹل پاکستان ٹرسٹ کو عطیہ کردی جہاں اب جدید سہولتوں سے آراستہ اسپتال قائم کیا جائیگا ۔اس سلسلے میں مظہر ہانی، کوہی گوٹھ اسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر شیر شاہ سید اور وائٹل پاکستان ٹرسٹ کے سی ای او اکبر راجانی نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید