کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب چمڑافیکٹری کی چھت گرنے سے 16 سالہ فراز جاں بحق اور 47 سالہ شوکت زخمی ہوگیا جنہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کے مطابق لیدرفیکٹری کی چھت سیمنٹ کے لینٹر سلیپ سے بنی ہوئی تھی جواچانگ گرگئی۔