• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتحاد ٹاؤن، پرنٹنگ پریس میں آگ لگنے سے گاڑی اور دیگر سامان جل گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اتحادٹاؤن خیبر چوک کے قریب پرنٹنگ پریس میں آگ لگنے سے گاڑی سمیت بھاری مالیت کا دیگر سامان خاکستر ہوگیا ، فائرفائٹرز نے دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا ، فائربریگیڈ حکام کے مطابق آتشزدگی کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید