• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرنصیب اللہ لانگو کی خدمات کو ہمیشہ یادرکھاجائیگا‘ گورنر مندوخیل

کوئٹہ (خ ن)گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے یونیورسٹی آف لورالائی کے رجسٹرار ڈاکٹر نصیب اللہ لانگو کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پرتعزیت کااظہار کرتے ہوے کہاہے کہ مرحوم ایک شفیق استاد تھے ان کی تعلیم خصوصاً لورالائی یونیورسٹی کیلئے خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائے گا۔
کوئٹہ سے مزید