• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرنٹ میڈیا کے مسائل کاحل یقینی بنایاجائے‘ ایکشن کمیٹی

کوئٹہ(پ ر) ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان حکومت کی جانب سے اشتہارات کو BPPRA پر منتقل کرنے کی کوششوں کیخلاف علامتی احتجاجی کیمپ 46 ویں روز بھی جاری رہاکیمپ کے شرکاء کا کہنا تھا کہ اشتہارات کی منتقلی زمینی حقائق کے برعکس ہے جس سے پوری صنعت تباہ ہوجائے گی اخبارمارکیٹ کے مسائل کے حل کیلئے بھی کوئی پیشرفت نہیں ہورہی پرنٹ میڈیا کے مسائل کے فوری حل کیلئے وزیراعلیٰ وزیر اطلاعات مقرر کریںڈرافٹ واپس لینے تک احتجاجی تحریک ختم نہیں کریں گےمشاورت کے بعد احتجاج کو توسیع دینگے۔
کوئٹہ سے مزید