• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی کے رواں اجلاس کیلئے پینل آف چیئرمین کا تقرر

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کیلئے پینل آف چیئرپرسنز کا اعلان کردیا گیا ، منگل کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر کیپٹن عبدالخالق اچکزئی نے محمد صادق سنجرانی ، آغا عمر احمد زئی ، فضل قادر مندوخیل اور رحمت صالح بلوچ کو پینل آف چیئرپرسن کیلئے نامزد کیا۔
کوئٹہ سے مزید