• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں پھنسےزائرین سمیت 752افراد کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(این این آئی) ایران میں پھنسے 500سے زائدزائرین سمیت 752افراد کوئٹہ پہنچ گئے کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات نے بتایا کہ منگل کو ایران سے آنے والے 545زائرین اور 207طلباء بسوں کے ذریعے کوئٹہ پہنچ گئے ہیں سیکورٹی خدشات کی بناء پر ایران سے آنے والے افراد کو آج بدھ کو کوئٹہ سے اسلام آباد، پنجاب اور کراچی روانہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ گوادر کے علاقے گپت بارڈر پر بھی بعض لوگ پہنچے ہیں جنہیں کراچی منتقل کیا جائے گا ۔
کوئٹہ سے مزید