کوئٹہ(پ ر) ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کا علامتی احتجاجی کیمپ 47 ویں روز بھی جاری رہاکیمپ کے شرکاء کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے اخبارات و جرائد سمیت پوری صنعت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے جبکہ حکومت کی جانب سے اشتہارات کو BPPRA پر منتقل کرنے کی کوششوں پر پوری صنعت کوتشویش ہے جدوجہد کو مزید تیز احتجاجی تحریک میں تیزی اور احتجاجی مظاہرے کئےجائیں گے۔