• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ بھائی کی ممکنہ مشکوک سرگرمیوں سے لاتعلقی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے علاقے فیض آباد کے رہائشی محمد ایاز نےکوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ میرا چھوٹا بھائی اسد اللہ سات ماہ قبل گھر سے بازار کا کہہ کر گیا اور پھر واپس نہیں آیا ، اسے تلاش اور رابطہ کرنے کی بہت کوشش کی لیکن کچھ معلوم نہ ہوسکا اگر میرے بھائی کا کسی مسلح تنظیم سے تعلق ہوا تو میرا اور میرے خاندان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا ۔
کوئٹہ سے مزید