• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) فیڈریشن مخالف سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن نے اپنے نئے انتخابات10جولائی کو کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کو چھ سال قبل فیڈریشن نے معطل کیا تھامگر اس دوران فیڈریشن نے نہ تو نئے انتخابات کرائے اور نہ ہی کھیلوں کی سرگرمیاں ، اس صورت حال میں سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے قائم مقام سیکریٹری طارق حسین نےایسوسی ایشن کو بحال کرنے کا اعلان کیا۔

اسپورٹس سے مزید