• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین اسکواش، ناصر اقبال کوارٹر فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملائیشیا میں ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے ناصر اقبال کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، انہوں نے ہانگ کانگ کےاور لائی چیوک نم کو شکست دی۔ اب ان کا مقابلہ ہانگ کانگ کے ہینری لیونگ سے ہوگا۔ پری کوارٹر فائنل میں عالمی انڈر23 چیمپئن پاکستان کے نور زمان کمر میں انجری کے باعث ملائیشیا کے جواسم چواہا سے ہار گئے ۔
اسپورٹس سے مزید