• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: مجھے بعض سافٹ ویئر میں مہارت ہے، کیا میں اسے کمائی کا ذریعہ بنا سکتا ہوں؟

جواب: جائز کام کرنا، سکھانا اور اس پر اجرت لینا جائز ہے۔ آپ اگر جائز لوگو ڈیزائن کرتے ہیں یا جائز چیزوں کی گرافگ ڈیزائننگ کرتے ہیں یا جائز پریزنٹیشن تیارکرتے ہیں اور اس پر اجرت وصول کرتے ہیں تو آپ کی آمدن حلال ہوگی۔