کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی والی بال ٹیم نے جمعرات کو بحرین میں اے وی سی نیشنز کپ میں چائینز تائپے کو سخت مقابلے کے بعد3-2سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، جہاں ہفتے کو اس کا مقابلہ انڈونیشیا سے ہوگا۔