ملتان(سٹاف رپورٹر ) ایران اپنی بقاءکی جنگ لڑ رہا ہے، ایران پر حملے سے اسرائیل کے مقاصد مزید واضح ہو چکے ہیں، امریکہ نے ایران پر حملہ کر کے اپنی تباہی کا آغاز کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر عمران مصطفی ٰکھوکھر صدر پاکستان سنی تحریک جنوبی پنجاب نے اہم ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔