• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تدارک منشیات کے عالمی دن کی ہفت روزہ تقریبات کی افتتاحی تقریب

ملتان(سٹاف رپورٹر ) منشیات کی وبا سے معاشرہ کو پاک کرکے صحت مند اور تابناک مستقبل یقینی بنایا جاسکتا ہے اسی جذبے کے تحت عوامی آگاہی کیلیے تدارک منشیات کے عالمی دن کی ہفت روزہ تقریبات کی افتتاحی تقریب میں صدر پرائیویٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن و صدر شعور ترقیاتی تنظیم ڈاکٹر عرفان احمد پراچہ، سماجی رہنما خواجہ ضیا صدیقی،شاہد محمود انصاری۔اورنگزیب خان بلوچ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا ۔ دریں اثنا شعور ترقیاتی تنظیم و انسداد منشیات سول سو سائٹی فورم ساوتھ پنجاب کے زیر اہتمام اور اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب و ملتان کی زیر نگرانی تدارک منشیات کے عالمی دن کی مناسبت سے ہفت روزہ تقریبات کا افتتاح ڈاکٹر عرفان احمد پراچہ۔ خواجہ ضیا صدیقی۔میڈم طاہرہ نسیم اورنگزیب نے خان بلوچ نے کیا ۔
ملتان سے مزید