• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی مینجمنٹ کیلئے صلاحیت سازی کے پروگرام کا افتتاح

ملتان (سٹاف رپورٹر)نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن کمیشن نے محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے تعاون سے یونیورسٹی مینجمنٹ کے لیے صلاحیت سازی کے پروگرام کا باضابطہ افتتاح کیایہ پروگرام یونیورسٹی مینجمنٹ کے پیشہ ور افراد کی قیادت، حکمرانی، اور انتظامی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔افتتاحی تقریب میں قائم وائس چانسلر ڈاکٹر طاہر سلطان سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق اے رجوانہ ریسورس پرسن ڈاکٹر محمد افضل، ڈاکٹر روحا مسرور نے خطاب کیا ۔
ملتان سے مزید