• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاہ سلطان والا مدنی سٹریٹ ایم جناح روڈ کے رہائشیوں کا بڑھتے ہوئے مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)چاہ سلطان والا مدنی سٹریٹ ایم جناح روڈ کے رہائشیوں نے چیئرمین خدمت خلق ویلفیئر سوسائٹی قاسم جوئیہ کی قیادت میں علاقے کے بڑھتے ہوئے مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی قیادت کرتے ہوئے کہا کہ ایس لگتا ہے کہ ہماس ملک کے رہائشی نہیں یا کسی دوسرے ملک میں رہتے ہیں اور کیونکہ عرصہ دراز سے علاقے کے مسائل حل نہ ہونے کی وجہ سے یہ علاقہ مسائل کا گڑھ بن چکا ہے۔احتجاجی مظاہرے میں رانا عرفان، رانا طاہر جاوید، عمران صدیق، شاکر سلطان، محمد عرفان،محمد ارسلان، عاطف توقیر، محمد اختر، عدنان، مجاہد الرحمان، عرفان شاہ، اعجاز، نبیل عباس، عمار، محسن خان، باران خان، تنویر شاہ، ملک شریف، اعجاز بٹ،عمران سعود، ملک محسن اقبال، یوسف صدیق، ناصر، عرفان احمد، عثمان بلوچ، حامد شاہ، حافظ حبیب ودیگر نے شرکت کرتے ہوئے انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
ملتان سے مزید