• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئر پورٹ کے مین گیٹ پر چیکنگ کار سے پسٹل بمعہ گولیاں برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) اے ایس ایف ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے مین گیٹ پر معمول کی تلاشی کے دوران کار سے پسٹل بمعہ گولیاں برآمد کرلی اے ایس ایف نے کار ڈرائیور افضل کو گرفتار کرلیا۔
ملتان سے مزید