ملتان(سٹاف رپورٹر) دوران ڈکیتی مزاحمت پر شہری زخمی نشتر ہسپتال منتقل۔نیوملتان پولیس کو اطلاع دی کہ محمد سرمد اپنی دکان بند کرکے جارہاتھا کہ حسن آباد گیٹ نمبر 1کے قریب دو نامعلوم ملزمان نے روکنے کی کوشش کی ، نہ رکنے پر فائرنگ کردی ایک گولی سرمد کے پاوں پرلگی جو زخمی ہوگیا اور ملزمان فرار ہوگئے ۔