• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلہ میں سکیورٹی پلان تشکیل

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلہ میں خصوصی سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا ہے اس سلسلے میں محرم روٹس پر پیچ ورک اور لائٹنگ کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے گزشتہ روز ممتاز آباد روٹ کا معائنہ کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے سیکورٹی انتظامات کی چیکنگ کی۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی ،میونسپل کارپوریشن حکام اور جلوس منتظمین بھی ہمراہ تھے ۔
ملتان سے مزید