• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نسٹ کی یونیورسٹیوں کی عالمی درجہ بندی میں ایک بار پھر 371 ویں پوزیشن برقرار

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) ایک بار پھر خود کو دنیا کی ممتاز جامعات میں شمار کروانے میں کامیاب رہی ہے اور کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2025 میں 371ویں درجے پر رہتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا ہے، یہ اعزاز مسلسل دوسرے سال نسٹ کو حاصل ہوا ہے جبکہ صرف دو پاکستانی جامعات دنیا کی 400 بہترین درسگاہوں میں شامل ہونے میں کامیاب ہوسکیں ہیں۔
اہم خبریں سے مزید