• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PSQCA ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، توجہ دلاؤ نوٹس جمع

اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے)کے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال پر قومی اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع کروا دیا گیا ہے ، رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار جٹ نے قومی اسمبلی میں جمع کروائے گئے توجہ دلائو نوٹس میں کہا ہے کہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی توجہ عوام میں گہری تشویش کا باعث بننے والے فوری عوامی مسئلہ کی طرف توجہ مبذول کروانا چاہتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید