• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران ہمارے لیڈر ہیں‘ مائنس نہیں ہوسکتے، علی امین گنڈاپور

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے پیٹرن ان چیف عمران خان ہمارے لیڈر ہیں ‘ وہ مائنس نہیں ہوسکتے ‘ مائنس عمران خان ہماری لاشوں سے گزر کر ہوگا‘یہ بات سمجھ لیں‘اپنے اندر کے منافقوں کو‘سازشیوں کو اور عمران خان کے دشمنوں کو پہچانیں ۔
اہم خبریں سے مزید